Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

نکاح - شوہر اپنی زوجہ سے دوری اختیار کرنے کی مدت کتنی ہے

 شوہر اپنی زوجہ سے  دوری اختیار کرنے کی مدت کتنی ہے ، ؟ چاہے وہ دوری رخستی سے پہلے ہو یا بعد میں ،  اور چاہے عمدا ہو یا مجبورا ، ...



 شوہر اپنی زوجہ سے  دوری اختیار کرنے کی مدت کتنی ہے ، ؟
چاہے وہ دوری رخستی سے پہلے ہو یا بعد میں ، 
اور چاہے عمدا ہو یا مجبورا ، اور یا گم شدہ ہونے کی صورت میں ، 
ان تمام صورتوں کیا حکم ہے جی ؟
[22/04/20, 12:25] Mufti Mahmood Ul Hassan: 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شور پر اپنی بیوی سے 4 ماہ زیادہ دور نہیں رہنا چاہیے۔ تاہم کسی مجبوری کی وجہ سے دوری کی مدت میں اضافہ ہوجائے تو اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ البتہ گمشدگی کی صورت میں مدت چار سال ہے اگر چار سال تک شور کا نہ پتہ چلے تو عورت عدالت سے فسخ نکاح کے سلسلے میں رجوع کرے گی عدالتی فیصلے کے بعد یہ عدت گزرنے کے بعد یہ آزاد ہو جائے گی