Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اے پیغمبر، تمھارے قبضے میں جو قیدی ہیں

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِمَنْ فِي أَيْدِيكُمْ مِنَ الْأَسْرَىٰ إِنْ يَعْلَمِ اللَّهُ فِي قُلُوبِكُمْ خَيْرًا يُؤْتِكُمْ خَيْرً...

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِمَنْ فِي أَيْدِيكُمْ مِنَ الْأَسْرَىٰ إِنْ يَعْلَمِ اللَّهُ فِي قُلُوبِكُمْ خَيْرًا يُؤْتِكُمْ خَيْرًا مِمَّا أُخِذَ مِنْكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ {70} وَإِنْ يُرِيدُوا خِيَانَتَكَ فَقَدْ خَانُوا اللَّهَ مِنْ قَبْلُ فَأَمْكَنَ مِنْهُمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ {71}
اے پیغمبر، تمھارے قبضے میں جو قیدی ہیں، اُن سے کہہ دو کہ اللہ تمھارے دلوں میں کوئی خیر دیکھے گا تو جو کچھ تم سے لیا گیا ہے، اُس سے بہتر تم کو عطا فرمائے گا   اور تمھارے گناہ معاف کر دے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ بخشنے والا ہے، اُس کی شفقت ابدی ہے۔ اور اگر یہ تمھارے ساتھ بد عہدی کرنا چاہتے ہیں تو اِن سے بعید نہیں، اِس لیے کہ اِس سے پہلے اِنھوں نے خدا سے بد عہدی کی   ہے۔ پھراِسی کا نتیجہ تھا کہ اللہ نے تم کو اِن پر قابو دے دیا اور اللہ سب کچھ جانتا ہے، وہ بڑی حکمت والا   ہے۔

8. Surah Al-Anfal – Verse (70-71)