NotoSansArabicFont

تازہ ترین

latest

جماعت میں شریک

جماعت میں شریک ان اعذار کی بناء پر ساقط ھے۔  . بہت تیز بارش ھو رھی ھو۔  .اتنی سخت سردی ھو۔ کہ مسجد جانے سے بیمار ھونے کا خدشہ ھو۔  ...


جماعت میں شریک ان اعذار کی بناء پر ساقط ھے۔

  •  . بہت تیز بارش ھو رھی ھو۔
  •  .اتنی سخت سردی ھو۔ کہ مسجد جانے سے بیمار ھونے کا خدشہ ھو۔
  •  . راستے میں  بہت زیادہ کیچڑ ھو۔
  •  . بہت سخت اندھیرا ھو۔ 
  •  . رات کو تیز ھوا چل رھی ھو
  • .  ایسا مریض ھو کہ مسجد جانا اس کیلئے مشکل ھو۔
  • . نابینا ھو
  • . ایسا بوڑھا شخص ھو جو مسجد جانے کی قدرت نہ رکھتا ھو۔
  • . بول و براز شدید اختیار کر چکا ھو۔ 
  •  .  وہ شخص جوقید میں ھو
  • دونوں پاؤں یا ایک پاؤں کٹا ھوا ھو۔ 
  • . کھانا حاضر ھو اور سخت بھوک لگی ھوئی ھو۔ اور ذھن پوری نماز میں کھانے کی طرف لگا رھنے کا اندیشہ ھو۔
  • . سفر کی تیاری میں مصروف ھو۔
  •  مال کے ضائع ہونے کا ڈر ھو۔
  •  . ٹرین یا جہاز کے چھوٹ جانے کا اندیشہ ھو۔
Mufti Mahmood Ul Hassan