Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

زندگی رب کی رضا کے سوا کچھ بھی نہیں

ذندگی اک سراب ہے اس کے سوا کچھ بھی نہیں کل تھا آج ہے اور پھر کل کچھ بھی نہیں زندگی کی تلاش میں میں دوڑتا پھر رہا تھا موت کی ہچک...




ذندگی اک سراب ہے اس کے سوا کچھ بھی نہیں
کل تھا آج ہے اور پھر کل کچھ بھی نہیں

زندگی کی تلاش میں میں دوڑتا پھر رہا تھا
موت کی ہچکی نے بتایا زندگی اس کے سوا کچھ بھی نہیں

زندگی میں اگر کچھ پانا چاہو تو یارو سنو
زندگی رب کی رضا کے سوا کچھ بھی نہیں

زندگی بھر اگر رب کی رضا چاہو تو یارو سنو
رب کی رضا کا صلہ جنت کے سوا کچھ بھی نہیں