Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

مسجد کی ٹوپیاں

کہتے ہیں کہ جو ہم پلاسٹک والی سبز ٹوپی سر پے کر کے نماز پڑتے ہیں تو اس سے نماز نہی ہوتی ہے اس کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں ؟ شکریہ ...


کہتے ہیں کہ جو ہم پلاسٹک والی سبز ٹوپی سر پے کر کے نماز پڑتے ہیں تو اس سے نماز نہی ہوتی ہے اس کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں ؟ شکریہ

مسجد میں پڑی ٹوپیاں خواہ سبز ھوں یا سفید ، پلاسٹک کی ھوں یا کپڑے کی سبھی کا ایک ھی حکم ھے کہ ان میں نماز مکروہ ھے۔ ضابطہ یہ ھے کہ ایسا لباس جو آپ زیب تن فرما کر کسی تقریب میں نہ جا سکیں۔ اس میں نماز مکروہ ھے۔ یہی حکم ھے ورکنگ ڈریس میں نماز پڑھنے کا۔
مفتی محمود الحسن لاہور