آخر کار بہت مشکل سے ڈاکٹر اپنے مریض کو سمجھا پایا کہ یہ آپریشن کرنا اس کے لیے کتنا ضروری ہے... لیکن جیسے ہی اس نے کل خرچ 8 لاکھ بت...
لیکن جیسے ہی اس نے کل خرچ 8 لاکھ بتایا مریض نے پھر منع کر دیا.
تب ڈاکٹر نے سمجھاتے ہوئے کہا " دیکھو تمہیں میں سہولت دوں گا کہ آپریشن سے پہلے 2 لاکھ روپے ادا کر دو باقی رقم قسطوں میں ہر ماہ 22 ہزار روپے ادا کرتے رہنا."
مریض نے کہا : یہ تو ایسا ہی ہے جیسے میں کار لے رہا ہوں ".
ڈاکٹر :" کہہ تو صحیح رہے ہو لیکن کار تم نہیں، میں لے رہا ہوں."
🚗