Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اردو کا پیپر

زمانہِ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ ”شدہ“ سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔میں نے جواب میں لکھا ”شادی شدہ، گم شدہ، ختم شد...


زمانہِ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ ”شدہ“ سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔میں نے جواب میں لکھا
”شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ“
اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کر کے واپس دیٸے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو ھنس کر کہنے لگے
”پتر! چار نمبر صحیح جواب کے ھیں اور چار صحیح ترتیب کے“۔