Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ہمارے دِلوں کو کھوٹ اور ریاکاری سے پاک فرما دے

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم* *ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ* یا اللہ ہمارے دِلوں کو کھوٹ او...

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*

یا اللہ
ہمارے دِلوں کو کھوٹ اور ریاکاری سے پاک رکھنا۔ ہمیں آپس کی بدگمانیوں، نفرتوں، عیب گوئیوں، منافقتوں سے دور رکھنا.

اے ہمارے پروردگار
هم تیری نعمتوں اور رحمتوں کے طلبگار ہیں۔ ہمیں هر آزمائش سے محفوظ رکھنا۔ ہماری زندگیوں میں آسانیاں اور رزق میں برکت فرما۔  همارے مرحومین کی مغفرت اور آنے والی نسلوں کو دین سمجھ اور رہنمائی فرما۔ ہمارے پیاروں کو ایک خوشگوار اور صحت مند زندگی عطاء فرما۔  ہم سب کو دکھوں، تکلیفوں، پریشانیوں اور ہر طرح کی آفات سے محفوظ فرما۔ مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے.

       آمین یا رب العالمین
           صبح بخیر