Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

دو شیر تھے

دو شیر تھے ایک جوان اور ایک بوڑھا دونوں میں بہت اچھی دوستی تھی۔ دونوں میں ایک دن کچھ غلط فہمی ہوگئ۔ دونوں ایک دوسرے کے دشمن ہو گیے۔ ایک دن ب...

دو شیر تھے
ایک جوان اور ایک بوڑھا
دونوں میں بہت اچھی دوستی تھی۔
دونوں میں ایک دن کچھ غلط فہمی ہوگئ۔
دونوں ایک دوسرے کے دشمن ہو گیے۔
ایک دن بوڑھے شیر کو 25-30  کتوں نے گھیر لیا اور کاٹنا شروع کیا۔۔۔۔ تب وہاں وہ جوان شیر آیا اور ایسا دہاڑا کہ سارے کتے وہاں سے بھاگ گئے۔اور جوان شیر وہاں سے چلا گیا۔۔ یہ سب دیکھ کر دوسرے شیر نے اس جوان شیر سے پوچھا کہ تم  ایک دوسرے سے بات بھی نہیں کرتے ہو  تو اسے بچایا کیوں ؟؟؟؟
تب جوان شیر نے کہا۔۔۔آپس میں ناراضگی بھلے ہی ہو لیکن سماج میں ایسی کمزوری نہیں ہونی چاہیئے کہ کتے بھی اسکا فایدہ اٹھا لیں۔

معنی بہت گہرے ہیں