Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

دجال سے بھی ذیادہ خوفناک شرک خفی ھے

  رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا: "کیا میں تمھیں وہ بات نہ بتلاؤں جو میرے نزدیک تمھارے اوپر مسیحی دجال سے بھی ذیادہ خوفن...

 
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا:
"کیا میں تمھیں وہ بات نہ بتلاؤں جو میرے نزدیک تمھارے اوپر مسیحی دجال سے بھی ذیادہ خوفناک ھے؟ وہ شرک خفی ھے، یعنی جب نمازی کسی شخص کو اپنی طرف نظر کرتا دیکھے تو اپنی نماز کو مزین کرکے اچھی طرح پڑھنے لگتا ھے"
   (سنن ابن ماجہ)