Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

پُر سُکون لوگ

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللہ پاک  نے عطاء کی...


زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللہ پاک  نے عطاء کی ہیں

اللہ رب العزت سے دعا ہیکہ رب کریم آپ اور آپ سے جڑے تمام لوگوں کو دنیا و آخرت کی تمام برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے

الله آپ اور آپ سے وابستہ  تمام لوگوں کو اتنا عطاء فرمائے جتنی اس کی شان ہے
اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا 'وہ' رحمان هے,
اور" آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے جتنا 'وه' مہربان ہے

آمین