حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میت کیساتھ تین چیزیں جاتی ہیں دو تو وآپس لوٹ آتی ھیں اورایک اس کے ساتھ رہ جاتی ھے اسکا خاندان،مال ...
حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میت کیساتھ تین چیزیں جاتی ہیں دو تو وآپس لوٹ آتی ھیں اورایک اس کے ساتھ رہ جاتی ھے اسکا خاندان،مال اوراعمال ساتھ جاتے ھیں پھر خاندان اورمال لوٹ آتاھے اوراعمال ساتھ رھتے ھیں. (بخاری،حدیث#6514/مسلم حدیث#2960)