Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سکون بخش زندگی ، رزق میں فراخی اور نیک عمل

اے اللّٰہ ! ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مددگار بنا اے اللّٰہ ! ہمارے گناہوں کی...


اے اللّٰہ ! ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مددگار بنا اے اللّٰہ ! ہمارے گناہوں کی وجہ سے اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمانا. اے اللّٰہ ! ہم سوال کرتے ہیں تجھ سے سکون بخش زندگی ، رزق میں فراخی اور نیک عمل کا.

الله ذوالجلال آپکو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست سلامت اور شاد و آباد رکهے کسی کامحتاج نہ کرے اور هر وقت اپنی پناه میں رکهے.آمین