Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

آج کی دعا

پوری كائنات کا مالک اللہ عزوجل  ہمیشه آپکو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے. الله پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل...


پوری كائنات کا مالک اللہ عزوجل  ہمیشه آپکو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے.
الله پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و  بلندیاں عطاء فرماۓ.
آپکو  تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکھے.
     آمین.‏