Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

شراب کے بارے میں دس آدمی

حضرت انس رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: اﷲ تعالیٰ نے شراب کے بارے میں دس آدمیوں پر ...


حضرت انس رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: اﷲ تعالیٰ نے شراب کے بارے میں دس آدمیوں پر لعنت فرمائی ہے:

 [۱]شراب نچوڑنے والے پر 
[۲]شراب نچوڑوانے والے پر 
[۳]شراب پینے والے پر 
[۴]شراب اٹھانے والے پر 
[۵]اس پر جس کی طرف شراب اٹھا کر لے جائی گئی 
[۶]شراب پلانے والے پر 
[۷]شراب بیچنے والے پر 
[۸]شراب کی قیمت کھانے والے پر 
[۹]شراب خریدنے والے پر 
[۱۰]اس پر جس کے لیے شراب خریدی گئی ہو۔ 
(مشکوٰۃ،