Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ایک آدمی کو اعتراض کرنے کی بہت عادت تھی

یک آدمی کو اعتراض کرنے کی بہت عادت تھی ہر بات پر اعتراض کرتا تھا ، اس کی بیوی اس کی وجہ سے بہت پریشان تھی صاحب کو ناشتے میں...





یک آدمی کو اعتراض کرنے کی بہت عادت تھی

ہر بات پر اعتراض کرتا تھا ، اس کی بیوی اس کی وجہ سے بہت پریشان تھی


صاحب کو ناشتے میں انڈا کھانا بہت اچھا لگتا تھا

لیکن
مصیبت یہ تھی
اگر
وہ آمیلٹ بنا دیتی تو اعتراض ہوتا کہ

فرائی کرنا تھا

اگرفرائی کر دیتی تو اعتراض ہوتا کہ آملیٹ بنانا تھا

ایک دن بیگم نے اپنی طرف سے حل سوچا اور ایک انڈے کا آملیٹ بنا دیا اور ایک انڈے کو فرائی کر دیا 
اور دونوں خاوند کے سامنے رکھ کر کھڑی ہوگی کہ آج تو اعتراض نہیں ہو گا جو کھانا ہو گا کھا لیں گے

خاوند دونوں انڈوں کو دیکھتا رہا
اور
پھر غصے سے بولا یہ کیا کیا ،
جس انڈے کو فرائی کرنا تھا اسکا آملیٹ بنا دیا اور جس کا آملیٹ بنانا تھا اسے فرائی کر دیا
بیوی یہ سن کر سر پکڑکر بیٹھ گئی