Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ایک کامیاب بزنس مین کی دلچسپ باتیں

  "دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔" "انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز ...

 

"دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔"
"انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔
"
 
اسکی دوسری بات
 
"کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"
"اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔"
اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔
"ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شا مل نہیں۔"
"دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔"
یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔
"کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔"

"میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں
یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وژن، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھوڑنے کا حوصلہ نہیں۔
انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبارنہیں۔
"اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنےلیے بھی کر سکتا ہے۔"
بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے۔
"دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں۔"
"دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے۔