Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اندر کی بیماری

ایک ایسا درخت جس کے اندر بیماری ہو اور گھن لگا ہو اور وہ اندر ہی اندر سے کھوکھلا ہوتا جا رہا ہو اور ہم اس کی اصل بیماری کا علاج کرنے کی ب...

ایک ایسا درخت جس کے اندر بیماری ہو اور گھن لگا ہو اور وہ اندر ہی اندر سے کھوکھلا ہوتا جا رہا ہو اور ہم اس کی اصل بیماری کا علاج کرنے کی بجائے باہر ہی سے سپرے کرتے رہیں. اس کے باہر بلب اور روشنیاں لگا دیں اور دم درود کرتے رہیں تو اس سے ہم درخت کے اندر کی بیماری نہیں روک سکتے
وہ تو تب ہی ٹھیک ہو گا جب ہم اس کے تنوں یا جڑوں کو کھود کر اس میں چونا ڈالیں گے. کیڑے مار دوا ڈالیں گے اور اسے پانی دیں گے. یہی حال انسان کا بھی ہے