Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

جنت میں لے جانے والی چھ باتیں

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین باتیں اگر کسی شخص کے اندر پائی جائیں تو اللہ تعا...


حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین باتیں اگر کسی شخص کے اندر پائی جائیں تو اللہ تعالٰی اس شخص کو قیامت کےدن اپنی حفاظت میں لے گااوراسے جنت میں داخل کرے گا

1 کمزوروں کے ساتھ نرمی کا برتاو
2 والدین کے ساتھ شفقت ومحبت
3 غلاموں کے ساتھ اچھا سلوک

اور تین صفتیں ایسی ہیں جس شخص میں پائی جائیں گی اللہ اس کو اپنے عرش کے سایہ میں جگہ دے گا اس دن جب اس کے  سائےکے سوا کوئی سایہ نہ ھوگا

1 ایسی حالت میں وضو کرے جب کے وضو کرنے کو طبعیت نہ چاہے  (سخت سردی کےدنوں میں )
2 تاریک راستوں میں مسجد کو جانا(نماز باجماعت کے لہے)
3 بھوکے آدمی کوکھانا کھلانا (ترغیب و ترہیب )