Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

Wazoo K Baray Main

*ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص اپنے دونوں پاؤں پاكیزگی كی حالت میں اپنے م...


*ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص اپنے دونوں پاؤں پاكیزگی كی حالت میں اپنے موزوں میں داخل کرے تو ان پر مسح كرے، مسافر كے لئے تین دن اور مقیم كے لئے ایك دن اور ایك رات۔
سلسلہ صحیحہ رقم 2355
________________________________
خالد بن ولید ،یزید بن ابی سفیان ،شرحبیل بن حسنہ اور عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وضومكمل كرو، ایڑی (خشك رہنے) والوں كے لئے آگ كا عذاب ہے۔
سلسلہ صحیحہ رقم 2354