Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

Forgiving someone results in your forgiveness

درگزر کرنے کی فضیلت؟ عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوے سنا:جس شخص کو ا...







درگزر کرنے کی فضیلت؟
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوے سنا:جس شخص کو اس کے جسم میں کوئی زخم لگا پھر اس نے(زخمی کرنے والے کو)معافی دے دی تو اللہ تعالی اس کے معاف کرنے کی مثل اس کے گناہ مٹادے گا.
(احمد 5/316) 

-- 
--
 
M Junaid Tahir

Read my Blog : http://paradigmwisdom.blogspot.com/

 

Blogger Twitter LinkedIn Digg Google Plus Blog RSS