Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

قوی اورطاقتور -- کمزوروضعیف

*حروف کی دوقسم ھے* 1. نقطہ والے. جیسے ش چ ج ظ ض ق ف غ ث ت ب وغیرہ 2. بلانقطہ والے جیسے ح ع ط س ر ص و ک ل م ...


*حروف کی دوقسم ھے*
1. نقطہ والے. جیسے
ش
چ
ج
ظ
ض
ق
ف
غ
ث
ت
ب
وغیرہ
2. بلانقطہ والے جیسے
ح
ع
ط
س
ر
ص
و
ک
ل
م
د
وغیرہ

بےنقطہ والےحروف قوی اورطاقتور مانےجاتے ہیں
اورنقطہ والےحروف کمزوروضعیف مانےجاتے ہیں
اب اپ غورکریں کہ
سسرال، سسر، ساس، سالا، سالی
میں کسی میں بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ تمام رشتے بہت مضبوط اورطاقتور ہوتے ہیں
اسی لئے داماد کے کسی حرف پر نقطہ نہیں ہے کیو نکہ یہ بھی شادی کے بعد بہت قوی ہو جاتا ھے
چنانچہ داماد، اور ساس، کو جدھر سے بھی پڑھیں گے داماد، اور ساس، ہی رہیں گے یعنی دونوں کاسیدھا تو سیدھا ہے ہی مگر دونوں کاالٹا بھی سیدھا ہوتاھے
*اس لئے ان ارکان خمسہ کا خیال رکھیں!*